نئی کہانی سرفروش آپ کی خدمت میں حاضر ہے ۔۔
کہانی کا ہیرو وہی ہے آپ کا جانا پہچانا ۔ راجہ
امید ہے کہ اس بار بھی اپ کی حوصلہ افزائی رہے گی ۔
یہ مشن انڈیا میں سر انجام دیا گیا ۔ ایکشن کو ڈالنے کی پوری کوشش کی گئی ہے ۔
باقی اپ کے کمنٹ سے آپ کی پسندیدگی کا اندازہ ہو جائے گا۔۔